مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اس ہفتہ کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا افریقہ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ انھوں نے کہا جنوبی افریقہ کے دورے کے بعد جواد ظریف ترکی کا دورہ بھی کریں گے انھوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں دونوں ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ اہم علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کریں گے۔
جواد ظریف
ایرانی وزیر خارجہ اس ہفتہ کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گے
مہر نیوز/28 اکتوبر/2013ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف اس ہفتہ کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا افریقہ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔
News ID 1829830
آپ کا تبصرہ